خدمتِ خلق کا جذبہ

از
آج میں نے اپنی گھڑی,موبائل اور بٹوہ ایک غریب آدمی کو ڈونیٹ کر دیا.آپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے مجھے کتنی خوشی محسوس ہوئ جب اُس نے اپنا پستول واپس اپنی جیب میں رکھا
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!