بچپن میں جھوٹ

از
بچپن میں سنتے تھے
جھوٹ بولو گے تو زبان کالی ہو جائے گی
" آخر یہ بھی تو جھوٹ تھا نا" 
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!