حقوق نسواں کا علمبردار

از
تاریخ گواہ ہے کہ میں حقوق نسواں کا خود اتنا بڑا علمبردار هوں کہ اگر کوئی لڑکی بدھ کو جمعہ مبارک کا میسج کرے تو میں نے بھی ہمیشہ خیر مبارک هی لکھا هے 
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!