شطرنج اور زندگی

از
Urdu Quotes in Urdu Fonts


.شطرنج میں " وزیر " اور زندگی میں " ضمیر " اگر مر جائے تو کھیل ختم ہی سمجھیں
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!