ہوائی مخلوق کا سراغ

از



ناسا کے سائینس دانوں سمیت چائینہ رشیا اور پورے یورپ کے بہترین سائینس دانوں نے زمین سے کچھ ہی اوپر انے والی اس چیز کا پتہ لگانے کی سر توڑ کوشش کر لی مگر سب مل کر بھی کئی ٹانگوں اور چھتری ٹائپ ٹرانسپیرنٹ بادلوں جیسی اس ہوائی مخلوک کا سراغ لگانے اور جاننے میں ناکام ہو گئے 
مگر بھلا ہو ہمارے ایک پنجابی بحائی کا اس نے دیکھتے ہی اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ


۔
۔
۔
گاڑی کی ونڈ سکرین پر کوے نے ویٹھ کی ہوئی ہے
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!