مرغا اور کوکا کولا

از
ٹیچر : اگر کل سبق یاد نہ ہوا تو میں مرغا بناؤں گی! 
بچہ : ٹھیک ہے کوکا کولا میں لے آؤں گا.
تبصرہ جات

عامر رانا

بلاگر

میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!